Islamabad Police Transfer & Postings
اسلام آباد پولیس/ تقرروتبادلے
خان زیب کو ایس پی صدر ڈویژن تعینات کردیا گیا
پری گل ترین کو ایس پی سوآن ڈویژن تعینات کردیا گیا
شہزاد اکبر کو ایس پی سٹی ڈویژن تعینات کردیا گیا
علی رضا کو ایس پی ایریا ون ڈویژن تعینات کردیا گیا اور ایس پی ڈولفن کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
حاکم خان کو ایس پی سیکورٹی تعینات کردیا گیا اور ایس پی لاء اینڈ آرڈر کا اضافی چارج سونپ دیا گیا