Post of Grade-22 are Vacant
The meeting of the High Power Selection Board could not be held for 16 months, the top bureaucracy is a victim of ad-hocism, 20 posts of grade-22 are vacant.
Since the High Power Selection Board meeting has not been held for the past 16 months, the federal bureaucracy at the top level has become a victim of adhocism and 20 posts at the level of federal secretary of grade 22 are vacant. is According to the sources, the posts of Grade Bice of Pakistan Administrative Service, Secretariat Group, Police Service, Foreign Service, Pakistan Audit and Accounts, Inland Revenue Service, Pakistan Customs Service, Information Group and Economist Group are vacant due to which these Instead of Grade 20, Grade 1 officers are appointed on the posts. According to the promotion policy, the High Power Board meeting should not be held twice a year, but the last meeting of the Board was held in April 2023. The officials of the establishment division are of the opinion that the homework for the board is complete, the working paper is ready, it is expected that the meeting of the board will be held this week. The post of secretary of sociological change is vacant, the post of secretary of communication is vacant, the charge of this has been assigned to special secretary of communication Ali Sher Mehsud, the secretary of the Ministry of Education Mohiuddin Wani is a grade 21 officer, the secretary of information and broadcasting is Ambrin John grade. The post of Secretary Information Technology is vacant. This charge has been assigned to Special Secretary IT Division Azfar Manzoor. The charge has been given to Senior Constable Raja Naeem Akbar, the post of Secretary National Food Security is vacant, the post of Secretary Anti-Narcotics is vacant, this charge is held by Secretary Interior Khurram Agha, the post of Secretary Privatization Division is vacant. This charge is with Jawad Pal, Secretary Railway is with Grade 1 officer Syed Mazhar Ali Shah, Secretary Revenue Division is given to Chairman FBR Rashid Mehmood, Secretary Science and Technology Ali. Tahir and Secretary Special Head Investment Facilitation Council (SIFC) Jameel Ahmad Qureshi are grade 21 officers.The delay in convening the High Power Board meeting has caused frustration and anxiety in the senior bureaucracy.
16 ماہ سے ہائی پاور سلیکشن بورڈ کا اجلاس نہ ہوسکا، ٹاپ بیورو کریسی ایڈ ہاک ازم کا شکار، گریڈ 22 کی 20 پوسٹیں خالی
گزشتہ 16ماہ سے ہائی پاور سلیکشن بورڈ کا اجلاس نہ ہونے کی جہ سےٹاپ لیول پر وفاقی بیورو کریسی ایڈاہک ازم کا شکار ہوگئی اور گریڈ22کی وفاقی سیکرٹری کی سطح کی 20پوسٹیں خالی ہیں،اجلاس بلانے میں تاخیر سے سینئر بیورو کریسی میں مایوسی اور اضطراب پایا جا تا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ایڈ منسٹریٹو سروس، سیکرٹیریٹ گروپ، پولیس سروس،فارن سروس، پا کستان اآڈٹ اینڈ اکائونٹس، ان لینڈ ریو نیو سروس، پاکستان کسٹم سروس،انفارمیشن گروپ اور اکا نومسٹ گروپ کی گریڈبائیس کی اسامیاں خالی ہیں جس کی وجہ سے ان پوسٹوں پر گریڈ بائیس کی بجا ئے گریڈ اکیس کے افسران تعینات ہیں، پرو موشن پالیسی کے تحت سال میں دو مرتبہ ہائی پاور بورڈ کا اجلاس ہو نا چا ہئے لیکن بورڈ کا آخری اجلاس اپریل 2023میں ہو اتھا۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے حکام کا موقف ہے کہ بورڈ کیلئے ہوم ورک مکمل ہے، ورکنگ پیپر تیار ہے، توقع ہے کہ بورڈ کا اجلاس رواں ہفتے ہو جا ئے گا،ذ رائع کے مطابق سیکرٹری ایوی ایشن ڈویژن احسن علی منگی گریڈ اکیس کے افسر ہیں، سیکرٹری مو سمیاتی تغیرکی پوسٹ خا لی ہے،سیکرٹری مواصلات کا عہدہ خالی ہے،س کا چارج سپیشل سیکرٹری مواصلات علی شیر محسود کو تفویض کیا گیا ہے، سیکرٹری وزارت تعلیم محی الدین وانی گریڈ اکیس کے افسر ہیں، سیکرٹری اطلاعات و نشریات عنبرین جان گریڈ اکیس کی افسر ہیں،سیکرٹری انفار میشن ٹیکنا لوجی کا عہدہ خا لی ہے، یہ چارج سپیشل سیکرٹری آئی ٹی ڈویژن اظفر منظور کو سونپا گیا ہے،سیکرٹری امور کشمیر و گلگت بلتستان وسیم افضل چوہدری گریڈ اکیس کے افسر ہیں، سیکرٹری قانون و انصاف کا چارج سینئر کنسٹنٹ راجہ نعیم اکبر کو دیا گیا ہے، سیکرٹری نیشنل فوڈ سیکورٹی کی پوسٹ خا لی ہے، سیکرٹری انسداد منشیات کا عہدہ خا لی ہے،یہ چارج سیکرٹری داخلہ خرم آغا کے پاس ہے،سیکرٹری نج کاری ڈویژن کی پوسٹ خا لی ہے، یہ چا ر ج جواد پا ل کے پاس ہے،سیکرٹری ریلوے گریڈ اکیس کے افسر سید مظہر علی شاہ کے پا س ہے،سیکرٹری ریونیو ڈویژن کا چارج چیئر مین ایف بی اآر راشد محمود کو دیا گیا ہے،سیکرٹری سا ئنس اینڈ ٹیکنا لوجی علی طاہر اور سیکرٹری خصوصی سر مایہ کاری سہولت کونسل( SIFC) جمیل احمد قریشی گریڈ اکیس کے افسر ہیں،ہائی پاور بورڈ اجلاس بلانے میں تاخیر سے سینئر بیورو کریسی میں مایوسی اور اضطراب پایا جا تا ہے۔